ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

راشد اشرف

محفلین
ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013
تازہ شمارے سے منتخب مضامین اور قارئین کے مکتوبات پی ڈی ایف کی شکل میں پڑھنے کے لیے کارآمد لنک:

مدیر کی آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
شکریہ ،جناب راشد صاحب۔
اس ربط کے ذریعے تو یہ جریدہ کسی مسئلے کے بغیر بالکل آسانی سے ڈاؤن لوڈ گیا ہے۔
جزاک اللہ!
 
تلمیذ

لائبریرین
ادبی جریدے کے کچھ صفحات پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔۔۔ آپ کی شیئرنگ بہت بھائی ۔۔ بے حد شکریہ۔۔۔

شاہد شاہنواز جی چونکہ آپ محفل پر نئے ہیں اس لئے اطلاعاًعرض ہے کہ ہماری محفل کے معزز رکن
جناب راشد اشرف اکثر ہمیں نادر اور قیمتی ادبی کتابوں سے نوازتے رہتے ہیں جن میں سے ہرقسم کی ادبی کتابیں ہوتی ہیں لیکن ان کا تخصص خود نوشتیں، سوانح عمریاں، سفر نامے اور ادبی جریدے ہیں۔
انکی آغاز کردہ دلچسپ لڑیاں ضرور ملاحظہ کیا کریں اور فرصت ملنے پر ان کے سابقہ لڑیاں بھی ضرور دیکھیں۔ آپ انشاءاللہ انہیں یقیناً بہت دلچسپ پائیں گے۔
 
جزاک اللہ بھائی تلمیذ
پرانی کتابوں کے اتوار بازار 21 جولائی، 2013 کی فائل جلد پیش کروں گا، بھائی شاہد شاہنواز کو بھی ٹیگ کردیجیے گا
 
Top