مالدار اور بھکاری

Wasiq Khan

محفلین
ایک مالدار نوجوان سے بھکاری نے کہا۔ صاحب کیا بات ہے؟ دو سال پہلے آپ مجھے دس روپئے دیا کرتے تھے
پچھلے سال سے آپ نے پانچ ہی روپئے دینے شروع کردئیے اور آج کل تو صرف ایک ہی روپیہ دیتے ہیں؟
مالدار نوجوان بولا۔ بھائ ! بات دراصل یہ ہے کہ دو سال پہلے میں کنوارا تھا۔ پچھلے سال میری شادی ہوگئ
اور اب میں ایک بچے کا باپ ہوگیا ہوں ۔
بھکاری بےرخی سے بولا۔بہت خوب،تو آپ میرے پیسوں سے اپنے خاندان کی پرورش کر رے ہیں۔
 
Top