طمیم
محفلین
گذشتہ دنوں ایک فائل میں اردو زبان کے لئے فوٹ نوٹ کی سمت تبدیل کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو تلاش کرنے پر یہ ویڈیو ملی ۔ محفل پر بھی پیش خدمت ہے شاید کسی اور کا بھی فائدہ ہوجائے۔ یہ ویڈیو یوٹیوب پر ہے ۔
لنک درج ذیل ہے۔
	
	
	
		
			
			لنک درج ذیل ہے۔
		کوڈ:
	
	http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=rxlW0Q80-0w 
				