مائکرو سوفٹ ورڈ میں ماسٹر پیج سیٹنگ

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم/محترمہ ساتھیو!
کیا کوئی ساتھی یہ بتا سکتا ہے کہ مائکرو سوفٹ ورڈ میں ماسٹر پیج کیسے بنتا ہے جیسے ہم ان پیج میں‌اپنی مرضی سے باڈرز وغیرہ لگا سکتے ہیں اسی طرح میں‌چاہتا ہوں کہ مائکروسوفٹ میں‌اپنی مرضی کے باڈر لگا سکوں کیا ایسا ممکن ہے اگر ہے تو کوئی ساتھی اچھا سا ٹیٹوریل تصویروں میں‌مدد سے سمجھا کر لکھ دے اس سے کافی ساتھیوں‌کو بھی فائدہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ‌جزائے خیر عطافرمائیں۔
 
Top