لیپ ٹاپ میں محفوظ مواد زیادہ مرتبہ ہو تو۔۔۔

جاسمن

لائبریرین
اگر لیپ ٹاپ میں تصاویر و تحاریر زیادہ مرتبہ مختلف جگہوں پہ محفوظ ہوں تو کیسے پتہ چلے گا؟
تاکہ زائد تصاویر و تحاریر کو حذف کر دیا جائے۔
 
علی وقار

محفلین
اگر لیپ ٹاپ میں تصاویر و تحاریر زیادہ مرتبہ مختلف جگہوں پہ محفوظ ہوں تو کیسے پتہ چلے گا؟
تاکہ زائد تصاویر و تحاریر کو حذف کر دیا جائے۔
اس سافٹ وئیر کے فری ورژن کو انسٹال کر لیں اور ٹولز میں جا کر ڈپلیکیٹ فائنڈر پر کلک کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top