لینکس سرورز چلانے والوں کیلئے خوشخبری!

arifkarim

معطل
ہر سسٹم چاہے وہ کتنا ہی سیکیور ہو یا کیسی ہی ساخت رکھتا ہو کو وقت کیساتھ ساتھ اپڈیٹس اور اپگریڈز کی ضرورت رہتی ہے۔ آپنے اکثر دیکھا ہوگا کہ بعض سائٹس اچانک آف لائن ہو جاتی ہیں کیونکہ انکی مینٹیننس کے دوران سرورز ری اسٹارٹ کرنے پڑتے ہیں۔ ظاہر ہے ایک میجر کرنل بیسڈ اپڈیٹ ، سسٹم ری اسٹارٹ کئے بغیر تو ممکن نہیں ہے، بیشک ورچؤلی ہی چل رہا ہو! اس مصیبت کا حل ‌MIT کے چار لائق طلبا نے اپنی ماسٹر کی تھیسز میں پیش کر دیا ہے:
http://www.ksplice.com/paper
Ksplice allows system administrators to apply patches to their operating system kernels without rebooting. Unlike previous hot update systems, Ksplice operates at the object code layer, which allows Ksplice to transform many traditional source code patches into hot updates with little or no programmer involvement. In the common case that a patch does not change the semantics of persistent data structures, Ksplice can create a hot update without a programmer writing any new code.
یوں سرورایڈمنسٹریٹرز اب باآسانی سسٹم ری بوٹ کئے بغیر تمام میجر اسکیورٹی اپگریڈز انسٹال کر پائیں گے!:grin:
امید ہے ونڈوز اور میک کیلئے بھی یہ ٹیکنیک کار آمد ہوگی اور جلد مہیا کر دی جائے گی۔ اب انسان سوچے کہ لاکھوں آئی ٹی پروفیشنلز کو ’’یہ‘‘ خیال پہلے کیوں نہ آیا؟ کامیابی ہر کسی کی میراث نہیں! :rollingonthefloor:
 
Top