لڑائی ... !

لڑائی ... !

مسکا کے اتنے پیار سے کہنے لگیں ... لڑیں
کیا مولوی بے چارہ کرے اور ان سے ضد

کچھ اس ادا سے جنگ کی دعوت اسے ملی
لبرل بھی اب تو مولوی بننے کو ہیں بضد

حسیب احمد حسیب​
 
Top