لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

23 جولائی 2014 (10:43)

سوات(مانیٹر نگ ڈیسک ) لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

http://dailypakistan.com.pk/environment/23-Jul-2014/125831
 
Top