لمفوٹاکسین پروٹین کی مقدار کے بڑھنے سے انفکشنز اور کینسر

بدن میں لمفوٹاکسین پروٹین کی مقدار کے بڑھنے سے مختلف قسم کی عفونتوں اور جگر کے کینسر ایجاد ہونے میں مدد مل سکتی ہے

میڈیکل سائنس کے محققین کا کہنا ہے کہ نئی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ بدن میں لمفوٹاکسین پروٹین کی مقدار بڑھنے سے مختلف قسم کی عفونتوں اور جگر کے کینسر کے ایجاد ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔
آسٹریلیائی دانشمند ڈاکٹر جانسن کا ماننا ہے کہ بدن میں لمفوٹاکسین پروٹین کی مقدار میں زیادتی مختلف قسم کی عفونت اور کینسر ہونے میں مدد کر سکتی ہے۔
تفصیل دیکھیے
 
Top