عثمان رضا
محفلین
لا رمبلا ایک گلی ہے مرکزی بارسلونا میں ۔سیاح اور مقامی باشندوں میں یکساں مقبول ہے، جس میں مارکیٹ بھی ہے پھولوں، پرندوں اور جانوروں کی چھوٹی چھوٹی دکانیں بھی ہیں اور پینٹرز حضرات بھی یہاں تقریبا ہر وقت موجود ہوتے ہیں جو آپ کو بٹھا کر یا آپ کی تصویر سے ہاتھ کی پینٹنگ بنا کر دےد یتے ہیں ، اور ہر وقت ہی یہ نمونے سیاحوں کا دل بہلانے کے لیے موجود ہوتے ہیں ۔۔ تصاویرات ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔











