قطعہ

مظفرمحسن

محفلین
آج فریادوں کی بوجھل گھٹھری۔۔۔
میں اٹھائے تیرے در پر آیا۔۔۔۔۔۔

شدت دھوپ سے گبھرا کے کوئی----
ڈھونڈنے نکلا پرندہ سایہ-----


------حافظ مظفر محسن-----
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top