قطعہ

مظفرمحسن

محفلین
صبر والے اداس ھو جائیں--؟
فیل ھو کر بھی پاس ھو جائیں--

تیرے جیسے عرش سے فرش ھوئے--
ایسے ویسے بھی باس ھو جائیں---!

---حافظ مظفر محسن---
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top