قطعہ برائے اِصلاح

شہنواز نور

محفلین
اساتذہ اور محفلین السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ ایک قطعہ پیش کرتا ہوں اساتذہ اس کی اصلاح فرما دیں ممنون رہوں گا ۔۔۔۔۔۔ شہنواز نور
 

شہنواز نور

محفلین
قطعہ
وہ جن کے پاس تھا سب کچھ وہی کل تک سوالی تھے
تمنّا تھی انہیں پھولوں کی جو گلشن کے مالی تھے
ارے انسان ماضی سے ذرا کوئی سبق تو لے
سکندر جب گیا دنیا سے دونوں ہاتھ خالی تھے
شہنواز نور
 
Top