یہاں اگر میں آپ کی بات سے ”اتفاق“ کر بھی لوں تو ”ہم دونوں‘‘ کی بات سنے گا کون؟ اور ہماری بات سے اتفاق کرے گا کون؟جو ’’رہنما‘‘ ایک آمر کے نیچے وزارتیں قبول کر لے وہ کہیں سے بھی جمہوری نہیں کہلا سکتا۔ ہاں اسکو اقتدار پسند کہا جا سکتا ہے!
مجھے اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ میری پوسٹ سے کون اتفاق کرتا ہے اور کون نہیں۔ میرا ذاتی ایک مؤقف ہے اور ایک منفرد رائے ہے اور آپکو پورا حق ہے اس سے اختلاف کرنے کا اور میں آپکی رائے کی عزت کرتا ہوں۔یہاں اگر میں آپ کی بات سے ”اتفاق“ کر بھی لوں تو ”ہم دونوں‘‘ کی بات سنے گا کون؟ اور ہماری بات سے اتفاق کرے گا کون؟![]()