قرآن پاک کی تلاوت کے 10 طریقے _ آڈیو فائلز درکار ہیں

لطيف شيخ

محفلین
السلام و علیکم ،
قرآن پاک کی تلاوت کے 10 طریقے رائج ہیں ۔ مجھے ان تمام طریقوں میں پورے قرآن پاک کی تلاوت کی آڈیو فائلز چاہیں ۔ یا یو ٹیوب کی ویڈیوز بھی ہو سکتی ہیں، میں ان سی آڈیو نکال لوں گا۔
برائے مہربانی اگر کوئی مدد کر دے تو بہت شکر گزار رہوں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top