قدر اور قدر۔۔۔۔

1۔ قدر (قَ۔دَر): قضا، حکمِ الہی، تقدیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تقطیع: فَعَل (21)
2۔ قدر (قَ۔دَر یا قَد-ر؟): عزت، توقیر۔۔۔

الف عین، @محمد خلیل الرحمن، مزمل شیخ بسمل، @فاتح، محمد وارث


قدر بمعنی قیمت یا توقیر یا عزت بفتح اول و سکون دوم و سوم ہے۔ فاع، درد، ہاتھ، پیر، دیر وغیرہ کے وزن پر
مثال میں حسبِ ترتیبِ معانی میرؔ کے دو اشعار
میر:

1۔ میرے حضور شمع نے گریہ جو سر کیا

رویا میں اس قَدَر کہ مجھے آب لے گیا


قَدْر رکھتی نہ تھی متاعِ دل
سارے عالم میں میں دکھا لایا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top