فیصل آباد: پی ٹی آئی، نواز لیگ کارکنان میں تصادم، ایک شخص ہلاک

کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ
ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
​
غالب نے تو قتل کا لفظ محاورتاً استعمال کیا تھا لیکن افسوس صد افسوس کہ یہاں بات محاورے کی نہیں رہی ہے۔
تحریک انصاف نے قتل کا الزام ن لیگ پر ڈالا اور آپ نے من و عن تسلیم کر لیا ۔ کم از کم اس الزام کے ثابت ہونے کا انتظار ہی کر لیں سرکار :)
 

x boy

محفلین
چلو گلو بٹ کا ہر جگہہ نام ہوگیا، اس سے پہلے گلو محلوں میں بھی نہیں پہچانا جاتا تھا۔
am6_1.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top