الوداعی تقریب فکر رہتی تھی مجھے جس کی یہ محفل ہے وہی

انیس جان

محفلین
اردو محفل فورم سے جڑے سات سال کا عرصہ ہو چلا
استادِ محترم مرحوم وارث صاحب کے توسط سے میں اس محفل میں آیا تھا
اللہ رب العزت انہیں غریقِ رحمت کرے اور جنت الفردوس میں ہمارا پڑوسی بنائے
اوزانِ شاعری ہم نے محترم وارث صاحب کے طفیل ہی سیکھے

اس کے علاوہ محفل کے ہردلعزیز شخصیت استادِ محترم الف عین صاحب سے بہت فیض حاصل ہوا
یہ جو آج ہم کچھ بھی نظم یا نثر میں لکھ رہے ہیں سمجھ لیں اس کا سہرا استادِ محترم کے سر ہے
الف عین سر آپ کی محبت ہمیشہ دل میں رہے گی
اس ضمن میں عظیم ظہیراحمدظہیر کا تذکرہ نہ کرنا نا انصافی ہوگی
ان کی بدولت بھی ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا
وہ نام جو اصلاح سخن کے زمرے میں نئے آنے والوں کو سکھاتے رہے ہیں جن کے نام میں یہاں نہیں لکھ سکا وہ بھی خود کو شامل سمجھ لیں

گو کہ ہم محفل کے خاموش رکن رہے ہیں
یہاں پر ہم نے زیادہ ہنگامے نہیں کیے لیکن نظر سب پر رہی ہے
فیس بک, واٹس ایپ وغیرہ آن لائن دنیا کے بہت سارے پلیٹ فارم ہیں
لیکن محفل میں آ کر پتا نہیں کیوں اپنائیت کا احساس ہوتا تھا
جیسا ایک پردیسی کو اپنے وطن یا فیملی میں آکر ہوتا ہے
جاسمن زیک فاخر نبیل محمد احسن سمیع راحلؔ محمد ریحان قریشی سید ذیشان سید عمران
اور اس کے علاوہ تمام محفلین کو دل کی گہرائیوں سے محبت اور نیک تمنائیں
آپ کی محبت ہمیشہ دل میں رہے گی
 
برادرم۔۔۔محفل پر کچھ نا کچھ فعال رہنے کے باوجود میں یہ کہنے میں شرم محسوس کر رہا ہوں کہ میرا آپ سے کبھی ربط نہیں رہا۔
محفل کے بارے میں آپ کے جذبات نہایت قابل قدر اور واجب الاحترام ہیں۔ خوش رہیے۔
 
جاسمن

لائبریرین
اردو محفل فورم سے جڑے سات سال کا عرصہ ہو چلا
استادِ محترم مرحوم وارث صاحب کے توسط سے میں اس محفل میں آیا تھا
اللہ رب العزت انہیں غریقِ رحمت کرے اور جنت الفردوس میں ہمارا پڑوسی بنائے
اوزانِ شاعری ہم نے محترم وارث صاحب کے طفیل ہی سیکھے

اس کے علاوہ محفل کے ہردلعزیز شخصیت استادِ محترم الف عین صاحب سے بہت فیض حاصل ہوا
یہ جو آج ہم کچھ بھی نظم یا نثر میں لکھ رہے ہیں سمجھ لیں اس کا سہرا استادِ محترم کے سر ہے
الف عین سر آپ کی محبت ہمیشہ دل میں رہے گی
اس ضمن میں عظیم ظہیراحمدظہیر کا تذکرہ نہ کرنا نا انصافی ہوگی
ان کی بدولت بھی ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا
وہ نام جو اصلاح سخن کے زمرے میں نئے آنے والوں کو سکھاتے رہے ہیں جن کے نام میں یہاں نہیں لکھ سکا وہ بھی خود کو شامل سمجھ لیں

گو کہ ہم محفل کے خاموش رکن رہے ہیں
یہاں پر ہم نے زیادہ ہنگامے نہیں کیے لیکن نظر سب پر رہی ہے
فیس بک, واٹس ایپ وغیرہ آن لائن دنیا کے بہت سارے پلیٹ فارم ہیں
لیکن محفل میں آ کر پتا نہیں کیوں اپنائیت کا احساس ہوتا تھا
جیسا ایک پردیسی کو اپنے وطن یا فیملی میں آکر ہوتا ہے
جاسمن زیک فاخر نبیل محمد احسن سمیع راحلؔ محمد ریحان قریشی سید ذیشان سید عمران
اور اس کے علاوہ تمام محفلین کو دل کی گہرائیوں سے محبت اور نیک تمنائیں
آپ کی محبت ہمیشہ دل میں رہے گی
آپ وہی ہیں انیس جو مہمانانِ گرامی میں شامل رہتے ہیں۔ :)
اللہ کی امان میں رہیں۔ آمین!
ڈسکورڈ پہ ضرور آئیں۔
وہاں پہ رونقوں میں اضافہ ہو رہا ہے ماشاءاللہ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top