فوٹو شاپ ٹیکسٹ

ایک وقت تھا جب مجھے فوٹو شاپ کا بھوت سوار تھا۔ اس زمانے میں میں نے بہت کام کیا تھا۔ ہزاروں کی تعداد میں تصاویر بنائی تھیں۔ پھر ہارڈ ڈسک کے ضائع ہونے سے وہ بھی ضائع ہوگئیں۔
ابھی فیس بک کی زمانۂ قدیم کی پوسٹیں دیکھ رہا تھا تو اس میں سے یہ نکل آئے۔
یہ نمونے شروعاتی دور کے ہیں۔

417576_182342285202137_959350178_n.jpg


403317_181133581989674_1989728640_n.jpg
 

کھوکھر

محفلین
میں نے کہا ہے نہ مجھے الف ب بھی نہیں آتی انسٹال کرلیتا ہوں پھر آپ بتاتے جائیں کورل ڈرا میں ایسا کام تھوڑا بہت کرلیتا ہوں لیکن فوٹو شاپ میں نہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
Top