فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

کیا مجھے یہ بتا سکتے ہیں میں یہ ورزن کہاں سے حاصل کر ؤں تو ٹھیک رہے گا میرے پاس یہ ورزن نہیں ہے مجھے مل جائے تو میں بھی کوشش کر کے دیکھؤں گی تو مانوں گی:heehee:
اگر مفت میں چاہتی ہیں تو بے شمار ٹورنٹس اور فائل شئیرنگ ویب سائٹس پر دستیاب ہے
وگرنہ ایڈوبی کی ویب سائٹ سے ٹرائل ڈاؤنلوڈ کرلیں
 
arifkarim

معطل
اڈوبی سی ایس 6 کے صرف مڈل ایسٹرن ورژن ہی میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔ اوپر والا مثال میں یہی ورژن ہے!
 
اڈوبی سی ایس 6 کے صرف مڈل ایسٹرن ورژن ہی میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔ اوپر والا مثال میں یہی ورژن ہے!
محترم اب ایڈوبی سی ایس 6 میں مڈل ایسٹرن نہیں آتا۔
سٹینڈرڈ ورژن میں ہی لکھی جاسکتی ہے اور والی مثال میں سٹینڈرڈ ورژن ہے ناکہ مڈل ایسٹرن
 
محمد واصف

محفلین
اگر مفت میں چاہتی ہیں تو بے شمار ٹورنٹس اور فائل شئیرنگ ویب سائٹس پر دستیاب ہے
وگرنہ ایڈوبی کی ویب سائٹ سے ٹرائل ڈاؤنلوڈ کرلیں
کیا مجھے کوئی سی ایس 6 کا ڈاون لوڈ لنک بتا سکتا ہے؟​
Torrent مل جائے تو زیادہ بہتر ہے۔​
 
افضل حسین

محفلین
آج ہی فوٹو شاپ سی ایس 6 انسٹال کیا اردو لکھنے کا فوٹوشاپ میں پہلا تجربہ بہت ہی شانداررہا یہ دیکھئے اسکرین شاٹ
cs6.jpg
 
Top