فوٹوایڈیٹنگ موبائل فون سے

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
اگراس زُمرے میں مجھ دیکھنے کے بعد آپ اپنی حیرت پرقابوپاچکے ہوں تو میں آپ کو
اس ویب سائیٹ کا بتاؤں :)
کافی دلچسپ ہے یہ فوٹوایڈیٹنگ جو آپ فون سے بنائی گئی تصاویرکے لیے باآسانی استعمال
کرسکتے ہیں -
لنک درجہ ذیل ہے
http://www.snapseed.com/home/mobile/features/
 
Top