فونٹ کے لئے ٹائپ شو

سلیم احمد

محفلین
http://typeshow.net
کیا اس ویب سائٹ پر موجود پروگرام سے اردو فونٹس کے لئے بھی کام لیا جاسکتا ہے۔
کیونکہ مجھے تو صرف اتنی ہی سمجھ آئی ہے فونٹ ویب سائٹ پر دیکھانے کے لئے کوئی سافٹ ویئر ہے۔
 
Top