جیل سے متعلق شکایات
سینئر سوشل ورکر, آئی جی (IG) جیل خانہ جات پنجاب "میاں محمّد فاروق نذیر" کا عوام الناس کی شکایات کے بر وقت ازالے کیلئے احسن قدم

پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران کے لواحقین ، عوام الناس اور محکمہ کے ملازمین کو محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے متعلق کوئی شکایت یا کوئی بدعنوانی ، غیر قانونی سر گرمی ان کے علم میں آئے تو وہ واٹس ایپ نمبر (0923988-0326) پر آئی جی جیل خانہ جات کو بمع ثبوت اور دستاویزات اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ شکایت کنندہ اگر اپنا نام ظاہر نہ کرنا چاہتا ہو تو اس کا نام خفیہ رکھا جائے گا۔
واٹس ایپ پر شکایت سے عوام الناس کا وقت اور سفری اخراجات کی بچت کے ساتھ ساتھ آئی جی جیل خانہ جات تک رسائی کو بھی آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ محکمہ کے متعلق عوام الناس اور اہلکاران کے مسائل اور تکالیف کا ازالہ کیا جائے اور بدعنوانی کا قلع قمع جائے۔
شکایت موصول ہونے کے بعد اس شکایت کے بروقت ازالے کے لئے ضروری کاروائی فوری عمل میں لائی جائے گی۔
معاملے کی مکمل چھان بین کے بعد شکایت درست ثابت ہونے پر ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
عوام الناس کی محکمہ کے متعلق شکایات کے بر وقت ازالے اور آسان رسائی کیلئے واٹس ایپ نمبر (0923988-0326) متعارف کرایا گیا ہے۔
پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران کے ایسے لواحقین جنھیں محکمہ کے متعلق کوئی شکایت ہو اور سفری مشکلات و اخراجات کے باعث آئی جی جیل خانہ جات تک رسائی حاصل نہ کر سکتے ہوں وہ اس واٹس ایپ نمبر پر اپنی شکایت بمع مکمل دستاویزات بطور ثبوت درج کروا سکتے ہیں۔ شکایت موصول ہوتے ہی ضروری کاروائی فوری عمل میں لائی جائے گی۔
صرف ان درخواستوں اور شکایات پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی جن کے حوالے سے دستاویزات اور ٹھوس ثبوت مہیا کیے جائیں گے۔ زبانی کلامی شکایات پر عمل درآمد نہیں ہوگا۔کا عوام الناس کی شکایات کے بر وقت ازالے کیلئے احسن اقدام۔
پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران کے لواحقین ، عوام الناس اور محکمہ کے ملازمین کو محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے متعلق کوئی شکایت یا کوئی بدعنوانی ، غیر قانونی سر گرمی ان کے علم میں آئے تو وہ واٹس ایپ نمبر (0923988-0326) پر آئی جی جیل خانہ جات کو بمع ثبوت اور دستاویزات اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ شکایت کنندہ اگر اپنا نام ظاہر نہ کرنا چاہتا ہو تو اس کا نام خفیہ رکھا جائے گا۔
واٹس ایپ پر شکایت سے عوام الناس کا وقت اور سفری اخراجات کی بچت کے ساتھ ساتھ آئی جی جیل خانہ جات تک رسائی کو بھی آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ محکمہ کے متعلق عوام الناس اور اہلکاران کے مسائل اور تکالیف کا ازالہ کیا جائے اور بدعنوانی کا قلع قمع جائے۔
شکایت موصول ہونے کے بعد اس شکایت کے بروقت ازالے کے لئے ضروری کاروائی فوری عمل میں لائی جائے گی۔
معاملے کی مکمل چھان بین کے بعد شکایت درست ثابت ہونے پر ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
عوام الناس کی محکمہ کے متعلق شکایات کے بر وقت ازالے اور آسان رسائی کیلئے واٹس ایپ نمبر متعارف کرایا گیا ہے۔
پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران کے ایسے لواحقین جنھیں محکمہ کے متعلق کوئی شکایت ہو اور سفری مشکلات و اخراجات کے باعث آئی جی جیل خانہ جات تک رسائی حاصل نہ کر سکتے ہوں وہ اس واٹس ایپ نمبر پر اپنی شکایت بمع مکمل دستاویزات بطور ثبوت درج کروا سکتے ہیں۔ شکایت موصول ہوتے ہی ضروری کاروائی فوری عمل میں لائی جائے گی۔
صرف ان درخواستوں اور شکایات پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی جن کے حوالے سے دستاویزات اور ٹھوس ثبوت مہیا کیے جائیں گے۔ زبانی کلامی شکایات پر عمل درآمد نہیں ہوگا۔