فضائے دل پہ اداسی بکھرتی جاتی ہے

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

n3q3kj.jpg
 
اگر آپ خاتون کی تصویر کی بات کر رہے ہیں تو ا س کا بیک گراؤنڈ میں نے غائب کیا ہے اور اپنی مرضی کا بیک گراؤنڈ دیا ہے، خاتون کی تصویر پینٹر کا کمال ہے

ہیں ں ں ں ں

میں تو سمجھا کوئی کشمیری لڑکا ہے چادر اوڑھے کھڑا غالباً تجرید کی سطح پر کچھ اشارہ کر رہا ہے ۔

ویسے خاتون کے چہرے پر بھی نسوانیت کی بہت کمی ہے
:D
 
عاطف سعد

محفلین
ہیں ں ں ں ں

میں تو سمجھا کوئی کشمیری لڑکا ہے چادر اوڑھے کھڑا غالباً تجرید کی سطح پر کچھ اشارہ کر رہا ہے ۔

ویسے خاتون کے چہرے پر بھی نسوانیت کی بہت کمی ہے
:D
جی بلکل، جب کسی خاتون کی عمر زیادہ ہوتی جاتی ہے تو نسوانیت کی کمی ہو ہی جاتی ہے
"یہ ہوش ہے کہ جوانی گزرتی جاتی ہے"
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top