فراز اپنے پراے تیرے عاشق----

مظفرمحسن

محفلین
فراز اپنے پراے تیرے عاشق---
فراز اپنے پراے رو رھے ھیں--

تیری باتیں ھیں تیرے تذکرے ھیں---
اداس اپنے پراے ھو رھے ھیں---

---حافظ مظفر محسن-----
 
Top