فارسی زبان پر عبور رکھنے والی شخصیات

میر مفاخر

محفلین
سلام! امید ہے آپ خیر و عافیت سے ہونگے۔

عالی جناب! آپ سے گزارش ہے کہ مجھے فارسی گرامر کی چند مشہور کتب تجویز کریں جس سے میں اپنی فارسی زبان بہتر کر سکوں.

آداب!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top