فائر فاکس میں روبوٹ

مکی

معطل
فائر فاکس میں روبوٹ بھی ہیں یہ میرے لیے ایک انکشاف سے کم نہیں.. اب چونکہ بات پلے نہیں پڑ رہی اس لیے احباب سے ترجمہ میں مدد کی درخواست کر رہا ہوں.. ڈورے یہ ہیں:

Gort! Klaatu barada nikto!
Welcome Humans!
We have come to visit you in peace and with goodwill!
Robots may not injure a human being or, through inaction, allow a human being to come to harm.
Robots have seen things you people wouldn't believe.
Robots are Your Plastic Pal Who's Fun To Be With.
Robots have shiny metal posteriors which should not be bitten.
And they have a plan.
Frakkin' Toasters
Please do not press this button again.

فائل: aboutRobots.dtd
پاتھ: /browser/chrome/browser
 
ہاہاہاہاہاہا ۔ چلیں میں کوشیش کرتاہوں۔

Gort! Klaatu barada nikto!
یہ جملہ ایک فرضی جملہ ہے ، روبوٹ کو ایکٹو کرنے کے لیے ، بلکل "کھل جا سم سم" کی طرح ، اور غورٹ روباٹ کا نام ہے۔

Welcome Humans!
خوش آمدید انسانو!

We have come to visit you in peace and with goodwill!
(روبوٹ ، انسانوں کو مخاطب کرتے ہوئے۔)، ہم آپ کے پاس سکون اور اچھائی کے ارادے سے آئے ہیں۔

Robots may not injure a human being or, through inaction, allow a human being to come to harm.
ربوٹ انسانوں‌کو نقصان نہین پہنچاتا اور نہ ہی ایسا کوئی کام کرتا ہے جس کے نتیجے میں انسانوں کو کسی قسم کا نقصآن ہو۔

Robots have seen things you people wouldn't believe.
ربوٹس نیں وہ وہ چیزیں دیکھی ہیں جن کا آپ عتبار ہی نہیں کریں گے۔

Robots are Your Plastic Pal Who's Fun To Be With.
روبوٹ آپ کے پلاسٹک کے دوست ہیں جن کے ساتھ اچھا وقت گزارا جاتا ہے۔

Robots have shiny metal posteriors which should not be bitten.
روبوٹ کی ساخت چمکدار اور ایک ایسی مادی چیز اس میں حایل ہے کہ ربوٹ کو کاٹا نہیں جا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملطب ہمیں پتا تو ہے روبوٹ کا ، پر ہم انہں‌چھو نہیں سکتے۔

And they have a plan.
اور انکا ایک مقصد ہے۔

Frakkin' Toasters
یہ ایک مشہور انگریزی گالی ہے ، جسکا ترجمہ نہ ہی کیا جئے تو بہتر ہے۔ ہاہاہاہاہاہا

Please do not press this button again.
مہربانی کر کے اب اس بٹن کو دوبارہ نی دبانا۔


خلاصہ :

آپ نے کسی کمانڈ یا کسی بٹن سے روپوٹ کو کال کیا۔ جس کو روبوٹ نے Gort! Klaatu barada nikto! سے انٹرپریٹ کیا۔ یعنی روبوٹ آپ سے کہنا چاہ رہا ہے ، کہ بے فکر رہو ہم سے آب کو کوئی تقصان نیہں ہو گا،آپ کو ہمارا پتہ تو ہے ، پر آپ ہمارے کام کرنے کے طریقے کا اندازہ نہیں لگا سکتے ، اور جو چیزیں ہم دیکھتے ہیں آپ ان پر یقین ہی نیہں کرو گے ، ہمارے کچھ مقاصد ہیں اس لیے اپنا رستہ ناپو ، اور یہ بٹن دوبارہ نہ دبانی ، ہمیں اپنا کام کرنے دو۔
 

مکی

معطل
بہت شکریہ عبد الرؤف.. لیکن Frakkin' Toasters کی جگہ کچھ نہ کچھ لکھنا تو ہے.. اس کا کیا کریں..
 
Top