غصہ نھیں‌آتا

علی ذاکر

محفلین
باپ نے بیٹے سے پوچھا میں‌تمہں اتنا مارتا ہوں‌
کیا تمھیں غصہ نھیں آتا؟
آتا ھے ڈیڈی
باپ نے کھا تم اپنا غصہ کیسے اُتارتے ہو
ٹوائلٹ صاف کرنے لگ جاتا ہوں
اس سے تمھارا غصہ کیسے دور ھوتا ھے
کیونکہ میں ٹوائلٹ آپ کے ٹوتھ برش سے صاف کرتا ہوں:grin1::grin1::grin:
 
Top