غسلِ دسمبر

برجستگی......


زمانہ کر گیا گمراہ بتا کر فائدے مجھ کو
نہانے کے دسمبر میں ، نہ ڈرنے کے نہانے سے
گزاریں سردیاں لیکن بہ قائل قلب یہ ہو کر
کہ ملتا ہے ثواب اتنا جو پانی کے بچانے سے


ذکی انور ہمدانی.....
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top