غزل برائے اصلاح

محترم الف عین کے علاوہ محمد خلیل الرحمٰن بھیا، محمد یعقوب آسی صاحب، محمد ریحان قریشی محمد تابش صدیقی بھی عموماً اصلاح کیا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی بعض نام ہیں جو ذہن سے محو ہو گئے یا آج کل وہ بوجوہ محفل پر نہیں آتے ہیں۔


اس فقیر کو اب تک یاد رکھنے کے لئے شکریہ۔ اب بھول جائیے۔ بہت آداب!
 
Top