غالب کے خطوط سے انتخاب: تبصرہ و تجاویز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت ہی خوب

سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ آپ کا انتخاب لاجواب ہے ۔ امید ہے کہ آپ تسلسل سے اپنا انتخاب پیش کرتے رہیں گے۔


:great:
 

محب علوی

لائبریرین
زبردست پاکستانی

نہ صرف غالب کے خط کا انتخاب لوجواب ہے بلکہ سرائیکی میں غزل کا ترجمہ پڑھ کر کل میں لوٹ پوٹ ہوتا رہا اور ساتھ میں ایک اور دوست کو بھی کرتا رہا۔ :lol:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top