مبارکباد عیدالاضحیٰ مبارک ۔۔۔

السلام علیکم
میری طرف سے " اُردو محفل " کے تمام احباب کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں مبارکباد ۔۔۔
اللہ تعالیٰ اس پر مسرت موقع پر آپ تمام کی نیک ، جائز اور دلی تمناؤں کو پورا فرمائے ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top