عمومی خرابی ؟؟؟

عمر سیف

محفلین
اسلام و علیکم
ایڈمن حضرات متوجہ ہوں۔

کسی بھی خط کا جواب دیتے ہوئے ایک خرابی آ رہی ہے اور ساتھ میں یہ میسج۔

عمومی خرابی


Could not connect to smtp host : 11 : Resource temporarily unavailable

DEBUG MODE

Line : 112
File : smtp.php

ذرا اسے چیک کر لیں۔ پوسٹ تو چلی جاتی ہے پر ہمیں اسی وقت معلوم نہیں چلتا۔ اگر کسی اور کے پاس بھی یہ پرابلم آ رہی ہے تو ضرور بتائیں۔
شکریہ۔
 

سارہ خان

محفلین
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے ۔۔۔
ذپ ارسال کرتے واقت بھی یہی خرابی آ رہی ہے ۔۔۔ پوسٹ تو چلی جاتی ہے ۔۔ اب پتا نہیں ذپ سینڈ ہو رہا ہے کہ نہیں ۔۔ :?
 

دوست

محفلین
کبھی کبھی یہ کھانسی لگ جایا کرتی ہے فورم کو۔ بلکہ پی ایچ پی بی بی کو ہی دوسرے فورمز پر بھی ایسا دیکھا ہے کئی بار۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top