عمران فاروق قتل کیس: برطانوی ٹیم کی اسلام آباد آمد، دو ملزموں سے تفتیش

1102114344-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/ 3 مارچ 2014
 
لگتا ہے اب تحقیقات اپنے انجام کو پہنچ رہی ہیں۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا برطانوی اسٹیبلشمنٹ الطاف حسین کے سر سے ہاتھ اٹھا لے گی؟
 

x boy

محفلین
اللہ کرے انجام کو پہنچے ، ہر کسی کا وقت ہوتا ،، اس وقت ایم کیو ایم کا وقت برا ہے
مشرف کے زمانے میں بہت اچھا تھا، زرداری کے زمانے میں بلیک میلنگ تھی
پھر ترپ کا پتا " ذوالفقار مرزا" جس کو الطاف نے حلیم کھلائی تھی وہ بھی خود پکاکر۔
 
Top