علی ذاکر کی فرمائش

تعبیر

محفلین
95709045efzaitoafaceval.jpg


957231745yrksdlgmercy30.jpg



95709032ugsaxsd1faceval.jpg


95795641wjestdxypoetry3.jpg
 

ماوراء

محفلین
ماشاءاللہ۔۔۔!
بھئی شکر ہے ہمیں گلے اور گلے والے اتنے پسند نہیں ہیں کہ پتہ نہیں کس کس کی تصویریں پوسٹ کرنے کی فرمائشیں کرتے رہیں۔:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
ڈڈڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈر لگ رہا ہے:nailbiting:




ویسے کک۔۔کیا میں بھی کوئی فرمائش کرسکتا ہوں:confused:
 

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ۔۔۔!
بھئی شکر ہے ہمیں گلے اور گلے والے اتنے پسند نہیں ہیں کہ پتہ نہیں کس کس کی تصویریں پوسٹ کرنے کی فرمائشیں کرتے رہیں۔:rollingonthefloor:

ڈڈڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈر لگ رہا ہے:nailbiting:


ہی ہی ہی ویسے کوئی ماڈل پسند ہے آپکو ;)

ویسے کک۔۔کیا میں بھی کوئی فرمائش کرسکتا ہوں:confused:

گھبر سنگھ یہ کہ گیا کہ جو ڈر گیا وہ مر گیا سو ڈرو مت بچہ اپنی فرمائش نوٹ کرواؤ :grin:
 

عسکری

معطل
ڈر تو مجھے آپ کے اوتار سے لگتا ہے فہیم بھائی یہ کیا گندہ اوتار ہے پلییز کتنے روپے دوں اس کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے۔اور یہ علی کو میں سلوار قمیض کے سوا کبھی کچھ پہنے دیکھا نہیں اور فرمائشیں کرتا ہے بڑی بڑی
 

علی ذاکر

محفلین
یہ علی نے کس چیز کی فرمائش کی تھی؟ عورتوں کی؟:nailbiting:

ماوراء فرمائش میں نے عورتوں کی نہیں بلکہ ان کے لباس کی کی تھی :)!

ماشاءاللہ۔۔۔!
بھئی شکر ہے ہمیں گلے اور گلے والے اتنے پسند نہیں ہیں کہ پتہ نہیں کس کس کی تصویریں پوسٹ کرنے کی فرمائشیں کرتے رہیں۔:rollingonthefloor:

آرے اپ تو پہلے ہی ڈر گئیں گھبرائیں نہیں آپ سے ایسی فرمائش نہیں‌کرتا !

ڈر تو مجھے آپ کے اوتار سے لگتا ہے فہیم بھائی یہ کیا گندہ اوتار ہے پلییز کتنے روپے دوں اس کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے۔اور یہ علی کو میں سلوار قمیض کے سوا کبھی کچھ پہنے دیکھا نہیں اور فرمائشیں کرتا ہے بڑی بڑی


آنکل کیا تم میرے ساتھ ہر وقت رہتے ہو میں آفس میں پنٹ شرٹ ہی ڈالتا ہوں اور یہکونسی بڑی فرمائش ہے یار چھوٹی چھوٹی سی میری فرمائشیں ہیں شکریہ تعبیر ایسی پوسٹیں کرتی رہا کریں :dancing::party::tongue:!

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
آجکل آپ کہاں پر ہیں علی ؟؟؟ ابھی تو اعتکاف میں بہت دن پڑے ہیں پھر آپ ابھی سے کہاں غائب ہو گئے
 
Top