دعا علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی 77ویں برسی

صنم کدے میں کسی غزنوی کی آمد سے
اڑا ہے رنگ بُتاں، لا الہ الا اللہ

آج عظیم فلسفی، شاعرِ مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی 77ویں برسی ہے۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ان کے دراجات کی بلندی کے لیے دعا کا اہتمام کریں۔

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ​
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿﴾ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ﴿﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿﴾
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ﴿﴾اللَّهُ الصَّمَدُ ﴿﴾لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿﴾وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ﴿﴾اللَّهُ الصَّمَدُ ﴿﴾لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿﴾وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ﴿﴾اللَّهُ الصَّمَدُ ﴿﴾لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿﴾وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
 

تجمل حسین

محفلین
اللہ علامہ محمد اقبال کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پاکستان کو ان کے خواب کی تعبیر بنائے۔ آمین۔

IQbal-756573.jpg


 
میں کبھی کبھار اس شعر کو یاد کرتا رہتا ہوں
یوں تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو؟​
 
اللہ علامہ اقبال کے درجات کو بلند فرمائے۔ ان کی خطاؤں اور کوتاہیوں پر انہیں معاف کرے۔
اللہ ان کو جنت الفردوس میں اپنے نیک بندوں کا ساتھ نصیب فرمائے۔ آمین
 

آوازِ دوست

محفلین
خُدائے بزرگ و برتر مفکرِ اسلام اور ترجمان القرآن حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے درجات و اقبال کو مزید بُلندیاں عطا فرمائے۔
 
Top