علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا خطرہ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا خطرہ

17 ستمبر 2014 (09:3

لاہور (ویب ڈیسک) جناح کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا خطرہ ظاہر کیاجارہاہے ، حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتباہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان لاہور میں علامہ اقبال ایئرپورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ حکومتی مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کمانڈر عبدالقدوس کو پشاور،ر ڈی آئی خان اور اٹک کی جیلوں پر اپنے ساتھیوں کو چھڑوانے کیلئے حملے کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ۔

http://dailypakistan.com.pk/lahore/17-Sep-2014/144195
 
آخری تدوین:
Top