بہت نوازش۔ مذکورہ لنک سے معلوم ہوا کہ صرف آفس 2010 کے لیے عربی مواجہ موجود ہے اور وہ بھی خریدنا پڑے گا۔
عربی مواجہ برائے آفسیا Arabic Language interface Pack مائیکرو سافٹ آفس کا انٹرفیس عربی زبان میں دکھانے کے لیے ایک پیکج ہے۔جناب یہ ہے کہا چیز؟
کچھ وضاحت اگر ہوجائے،یا دوسرے الفاظ میں تعارف