عربی سیکھنے کے ربط

راشد احمد

محفلین
میں عربی سیکھنا چاہتا ہوں کوئی بھائی بتادے گا کہ کونسی ویب سائٹ اردو سے عربی یا انگلش سے عربی سکھاتی ہے

شکریہ
 
میں عربی سیکھنا چاہتا ہوں کوئی بھائی بتادے گا کہ کونسی ویب سائٹ اردو سے عربی یا انگلش سے عربی سکھاتی ہے

شکریہ

عربی الفاظ اگڑ سیکھ‌بھی لیں‌تو ان کے‌تلفظ کا مسئلہ رہے گا۔ آپ‌ کس چیز کے‌ لئے عربی سیکھنا چاہتے ہیں؟ عوام الناس سے بات کرنے‌ کے‌ لئے یا پھر اپنی ذاتی دلچسپی ہے؟

یہاں کلک کریں

اردو محفل پر ہی اسباق موجود ہیں یہاں کلک کریں‌
 
Top