عربی ترجمہ درکار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، مجھے ابھی ابھی اچانک آدھی رات کو معلوم ہوا ہے کہ مجھے صبح پانچ بجے یہ پرچہ حل کرنا ہے ۔ میری بہن کی ایک دوست کو درج ذیل کلمات اور جملوں کی عربی درکار ہے ۔ اور وہ صبح ٹھیک پانچ بجے مجھے فون کریں گی ۔

اب اتنی جلدی میں تو مجھے جو تھوڑی بہت عربی گرامر معلوم تھی وہ بھی دم توڑ رہی ہے :( :) آپ خواتین و حضرات جو عربی زبان جانتے ہیں اگر یہ پرچہ حل کرنے میں مدد کر سکیں تو بے حد شکریہ

درج ذیل کی عربی درکار ہے



گردان فعل مضارع معلوم خوشخط تحریر کریں

فائل اور مفعول کی تعریفات بمع دو مثالوں کے تحریر کریں۔

تعریفات فعل ماضی ، مضارع اور امر تحریر کیجیے

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کیجیے {کسی پانچ کے}

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کیجیے {مختصر}

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کیجیے {تفصیل کے ساتھ}

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کیجیے {کسی چار کے}

سالانہ امتحان

کل نمبر

تین گھنٹے



نوٹ : خیال رہے کہ ان جملوں کی محض عربی بتانا ہے {سوالات کے جوابات نہیں لکھنا۔}
ویسے یہ پرچہ آدھا تو میں آؤٹ کر ہی دیا ہے نہیں معلوم کس کلاس کا ہے :)


شکریہ
 
Top