سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
نبیل بھائی ، عربی اسباق کے لئے بھی زمرہ جات یا ذیلی زمرہ جات کی ضرورت ہے ۔ عربی قواعد میں بنیادی طور پر جو تفریق ہے وہ ہے صرف اور نحو۔ اسی پس منظر میں ایک خام فہرست کا خاکہ کچھ اس طرح سے ہو سکتا ہے :
صرف
اسباق
آڈیو سیکشن
تمرین
استفسار
----------------------------
نحو
اسباق
آڈیو سیکشن
تمرین
استفسار
-------------------------------------------------
عام بول چال
ابتدائی قاعدہ (فیصل عظیم بھائی ، اسے الگ رکھا جائے یا کسی ذیل میں ؟ )
تمرین
استفسار
فیصل بھائی کوئی اور تجویز یا رائے ، (ویسے بول چال کا شعبہ تو آپ ہی کا ہے
) آپ نے پہلے بھی بہت اچھی طرح سے وضاحت کی تھی
------------------------------------------------
متفرق
(مزید بعد میں اور ساتھ ساتھ شامل کئے جاتے رہیں جس طرح ضرورت اور تجاویز سامنے آئیں۔)
شکریہ