عربی,اردو، فارسی فانٹس کے تقابلی جائزہ کیلئے ایک مفید ویب سائٹ!

arifkarim

معطل
نارویجن برگن یونی ورسٹی کے ملٹی کلچرل اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ Centre for Middle Eastern and Islamic Studies کی جانب سے عربی اسکرپٹ پر مبنی یونیکوڈ فانٹس، سافٹوئیرز اور ٹولز پر کافی عمدہ ریسرچ کی گئی ہے۔ ان میں اردو ویب کی طرف سے جاری کردہ نسخ و نستعلیق فانٹس پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ذیل کے ربط پر جا کر انگریزی میں مطالعہ کریں:
http://www.smi.uib.no/ksv/ArabicFonts.html
 
Top