حسان خان
لائبریرین
دریائے فُرات منطقۂ بین النہرین کے دو بزرگ دریاؤں میں سے ایک ہے جو کشورِ تُرکیہ میں واقع مشرقی اناطولیائی کوہستانوں سے نکلتا ہے اور پھر شام اور عراق سے گذرنے اور ۲۹۰۰ کلومیٹر مسافت طے کرنے کے بعد خلیجِ فارس میں جا ملتا ہے۔ شعر و ادبیات میں اِس دریا کا ذکر تواتر کے ساتھ ہوتا رہا ہے۔
عکاس: مرتضیٰ امین الرعایائی
تاریخ: ۷ آذر ۱۳۹۵هش/۲۷ نومبر ۲۰۱۶ء
ماخذ
عکاس: مرتضیٰ امین الرعایائی
تاریخ: ۷ آذر ۱۳۹۵هش/۲۷ نومبر ۲۰۱۶ء
ماخذ









