طالبان شوری کا اہم اجلاس آج شام ہوگا :ذرائع

طالبان شوری کا اہم اجلاس آج شام ہوگا :ذرائع
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر طالبان شوری کا اہم اجلاس آج شام ہوگا ،طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جنگ بندی کی مدت بڑھانے او رحکومت سے مذاکرات میں پیش رفت پر غور ہوگا ۔ان کا کہنا تھا کہ خدشات کے باوجود مذاکرات کی کامیابی کے لیے سنجیدہ ہیں ، سندھ میں ساتھیوں کی جانوں کے بارے میں تحفظات ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ جنگ بندی میں مشروط توسیع کا امکان ہے ۔
http://www.dailypakistan.com.pk/national/01-Apr-2014/88395
 
Top