طالبان اور پاک فوج کیلئے لمحہ فکریہ!

arifkarim

معطل
کسی بھی علاقہ کے دفاع کیلئے جب تک وہاں کی فوج / انتظامیہ کے پاس جدید دفاعی ٹیکنالوجی نہ ہو، مخالف فوج کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ آج کل مغرب والے ٹریڈشنل اسلحہ (بم بارود وغیرہ) غریب ممالک کو بیچ رہے ہیں تو دوسری طرف انتہائی خفیہ ٹیکنالوجی جیسے برقی مقناطیسی لہروں پر تحقیق کے ذریعے انسانیت کو اپنے زیر نگیں کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ میں یہاں پہلے ہی ہارپ ٹیکنالوجی سے متعلق پوسٹ کر چکا ہوں۔ اسکے علاوہ موسم کو مصنوعی طور پر تبدیل کرنا اور جعلی طور پر زلزلہ برپا کرنے کی ٹیکنالوجی پر بھی بہت کام ہو رہا ہے۔ امریکیوں کا ٹارگٹ یہ ہے کہ جنگ شروع کرنے سے پہلے ہی اسے جیت لیا جائے! اس سلسلہ میں‌کچھ ویڈیوز:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=4kaBU5oqFGc"]YouTube - Weather warfare Part 1[/ame]
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=jgG45Lvhow0"]YouTube - Future Weapons: The Active Denial System (ADS)[/ame]
اس ضمن میں طالبان (شریعی فوج) اور پاک فوج (سیکولر فوج) کو اسکے ٹکر کی ٹیکنالوجی متعارف کروانا ہوگی، ورنہ مسلمانوں کا جہاد بس نام کا ہی رہ جائے گا۔ کیونکہ بجلی کے بغیر ایٹم بم بھی کام نہیں‌کرتے! اگر امریکیوں سے ‌EMP کے ذریعے بجلی منقطع کر دی تو کوئی کوڈ ایٹم بم فائر نہیں کر سکے گا!
 
Top