ضرورت برائے پورٹ ایبل کورل ڈرا

السلام علیکم
دوستوں مجھ کو پورٹ ایبل کورل ڈرا سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے
اور اسکے بارے یہ بھی بتایا جائے کہ اس سوفٹ وئیر کو چلانے کے لئے سسٹم کتنا ہیوی ہو
مطلب سسٹم ریکوائرمنٹ کیا ہوگی
والسلام علی اوڈ راجپوت
 
Top