صفحہ نمبر کی جگہ میں ڈراپ ڈاؤن بکس کا اضافہ

نکتہ ور

محفلین
ایسے دھاگے یا زمرے جن کے صفحات 8 ، 10 یا اس سے زیادہ ہو جائیں ان میں صفحہ نمبر کی جگہ میں ڈراپ ڈاؤن بکس دے دیں تا کہ اگلا اگلا صفحہ کرنے کی بجائے سیدھا مطلوبہ صفحے پر پہنچ سکیں(یعنی جہاں صفحہ 1 از۔۔۔۔ لکھا ہوتا ہے)
 
ڈراپ ڈاؤن سے کہیں زیادہ مؤثر نظام موجود ہے اس سافٹوئیر میں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ وہ رائٹ ٹو لیفٹ موڈ میں کام نہیں کرتا۔ سافٹوئیر ڈیویلپرز کو اس کا علم ہے، جب ان کو اس مسئلے کا کوئی حل سمجھ میں آجائے گا تو آپ کی خدمت میں پیش کر دیا جائے گا۔ :) :) :)
 
Top