صبح کے اجالوں پر چھا گیا اندھیرا سا: تبص

راجہ صاحب

محفلین
جس چیز پر تبصرہ کرنا ہو اگر وہ سامنے ہو تو ہی اس پر تبصرہ کریں گے نا ۔
اب ایسے ہمیں کیا پتہ کہ وہ کیسا یا کیسی ہے یعنی افسانہ یا نظم یا غزل
 
قیصرانی

لائبریرین
راجہ صاحب نے کہا:
جس چیز پر تبصرہ کرنا ہو اگر وہ سامنے ہو تو ہی اس پر تبصرہ کریں گے نا ۔
اب ایسے ہمیں کیا پتہ کہ وہ کیسا یا کیسی ہے یعنی افسانہ یا نظم یا غزل
بھائی جی، لائبریری میں جو چیزیں‌ پوسٹ ہوتی ہیں، وہ سلسلہ کی صورت میں‌ہوتی ہیں۔ اس کےساتھ ساتھ ہم ایک اور دھاگہ بھی کھول لیتے ہیں جہاں تبصرہ و تجاویز کا سلسلہ چلتا رہتا ہے

مثال کے طور پر یہ دھاگہ اس جگہ واقعہ ہے

صفحہ اول » فورم کا صفحہِ اول » ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ » اردو شاعری

اب اردو شاعری کے زمرے میں دو دھاگے ہیں۔ ایک کا نام ھے

صبح کے اجالوں پر چھا گیا اندھیرا سا: تبصرہ و تجاویز

اور دوسری ہے

صبح کے اجالوں پر چھا گیا اندھیرا سا

تو دوسری اصل پوسٹ ہے اور پہلی تبصرہ و تجاویز۔ امید ہے کہ وضاحت ہو گئی ہوگی
 
راجہ صاحب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
[ بھائی جی، لائبریری میں جو چیزیں‌ پوسٹ ہوتی ہیں، وہ سلسلہ کی صورت میں‌ہوتی ہیں۔ اس کےساتھ ساتھ ہم ایک اور دھاگہ بھی کھول لیتے ہیں جہاں تبصرہ و تجاویز کا سلسلہ چلتا رہتا ہے

مثال کے طور پر یہ دھاگہ اس جگہ واقعہ ہے

صفحہ اول » فورم کا صفحہِ اول » ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ » اردو شاعری

اب اردو شاعری کے زمرے میں دو دھاگے ہیں۔ ایک کا نام ھے

صبح کے اجالوں پر چھا گیا اندھیرا سا: تبصرہ و تجاویز

اور دوسری ہے

صبح کے اجالوں پر چھا گیا اندھیرا سا

تو دوسری اصل پوسٹ ہے اور پہلی تبصرہ و تجاویز۔ امید ہے کہ وضاحت ہو گئی ہوگی

جی وہ میں جانتا ہوں لیکن یہاں یہ بات کرنے کا مقصد یہ تھا کہ جو نیا ممبر آئے گا اس کو پریشانی ہو گی کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ تبصرے والے دھاگہ کے شروع میں بھی اسی نظم کو پوسٹ کو دیا جائے تاکہ ددوسروں کو آسانی ہو
بحرحال یہ ایک تجویز ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کی تجویز اچھی ہے۔ عموماً ہم لائبریری ممبر جب کوئی چیز پوسٹ کرتے ہیں برائے لائبریری تو اصل پوسٹ پر تبصرے والے دھاگے کا اور تبصرے والے دھاگے پر اصل پوسٹ کا ربط دے دیتے ہیں۔ لیکن نئے ممبرز کو تھوڑا سا وقت لگتا ہے یہ سیکھتے ہوئے۔ میں ابھی اس کو سیٹ کردیتا ہوں
 
Top