شمالی وزیرستان آپریشن : آخری راﺅنڈ جولائی سے پہلے مکمل کرنے کافیصلہ

شمالی وزیرستان آپریشن : آخری راﺅنڈ جولائی سے پہلے مکمل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) حکومت نے شمالی وزیرستان میں لڑائی کا آخری راﺅنڈ جولائی سے پہلے مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ جب امریکی فوج افغانستان سے چلی جائے تو شمالی وزیرستان پر پاک فوج کا قبضہ ہو۔ روزنامہ پاکستان کےمطابق شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی میں تاخیر کی وجہ پنجاب میں دہشت گردوں کا متوقع ردعمل ہے اور خدشہ ہے کہ دہشت گردوں کے ردعمل کے نتیجے میں پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔

http://www.dailypakistan.com.pk/national/05-Mar-2014/80348
 
Top