شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

ساجدتاج

محفلین
کیا کوئی لڑکی اتنی کثیر المقاصد بھی ہوتی ہے کیا؟ لیکن ٹھہریے میرا مطلب ہے کہ دین کا نام لے لیا آپ نے، کہیں ادھر بھی کسی علمی بحث کا مقابلہ نہ شروع ہو جائے۔
کیوں بھائی آپ ہر بات کو صرر دنیاوی نظر سے دیکھتے ہو؟
کسی کو اچھی بات سمجھانا یا بتانا بحث یا مقابلے بازی نہیں ہوتا
شادی دنیا اور دین دونوں کے لحاط سے ضروری ہے
 

ساجدتاج

محفلین
کل ہی میں نے خبر دیکھی کے ایک 80 سال کے مرد کی ایک 80 سال ہی کی عورت سے شادی ہوئی ہے۔ واقعی محبت ہو تو ایسی ہو اس غریب نے کتنا لمبا انتظار کیا اپنی محبت کو پانے کااور تمام عمر اسی کے آسرے میں کہ کبھی تو میری دلہن بنے گی شادی ہی نہیں کی۔ اب اس خبر کے بعد تو لڑکی کتنی عمر کی ہونی چاہیئے مسئلہ ہی ختم ہوگیا
سوری بھائی اُس نے جب تک شادی نہیں کی تب تک کا اُس کا حساب لیا جائے گا۔شادی کرنے کی ایک عمر ہوتی ہے اور شادی کو جتنا لیٹ کیا جائے اتنا وہ گناہ کی طرف جاتا ہے۔اُس نے 80 سال اُس لڑکی کا انتظار کر کے کوئی ایوارڈ یا کوئی تمغہ نہیں جیتا نہ ہی اُس کی اس محبت سے اُسے جنت مل جانی ہے اگر اتنے سال وہ اپنے رَب کو خوش کرنے میں لگاتا تو بات اور ہوتی۔اللہ تعالی سب کو ہدایت دے اور ہمیں بھی سچی بات کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top